خواجہ سرائوں کو سپریم کورٹ میں ملازمت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی/مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے انہیں عدالت عظمیٰ میں ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں…

طورخم سرحد پرٹرک سے ساڑھے 7لاکھ سعودی ریال برآمد

لنڈی کوتل(این این آئی)پاک افغان بارڈر طورخم پرفروٹ کے ٹرک میں غیر ملکی کرنسی ا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر7لاکھ54ہزار 835ریال برآمد کرلئے گئے جبکہ ڈرائیور اورکنڈیکٹر گرفتارکو گرفتار کرلیا جن سے…

ہائوسنگ اتھارٹی فائونڈیشن تمام پروجیکٹس بروقت مکمل کرے-طارق چیمہ

کراچی(بزنس رپوٹر)وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈورکس طارق بشیر چیمہ نے سیکرٹری ڈاکٹر عمران زیب اور جوائنٹ سیکرٹری جمیل احمد خان کے ہمراہ پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی فائونڈیشن کا دورہ کیا اور تعارفی اجلاس…

سگریٹ کی اسمگلنگ سے سالانہ ٹیکس وصولی میں 36ارب کمی

اسلام آباد (نمائندہ امت) ایف بی آر حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سگریٹ پر ٹیکس وصولی میں کمی کی وجہ40 فیصد غیر قانونی تجارت ہے، آزاد کشمیر، فاٹا اور دیگر علاقوں میں نان کسٹم ڈیوٹی پیڈ سگریٹ تیار ہو رہے…

سجاول میں 3لفٹر گرفتار 13 موٹر سائیکلیں برآمد

سجاول (نمائندہ امت) سجاول میں 3 لفٹر کو گرفتار کرکے 13 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزمان نور حسن ماچھی، محمود پوانی اور عاشق ملاح کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

حیدری میں فائرنگ سے 2افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حیدری تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ جی پی او کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے نتیجے میں علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی،…

پولیس افسر سے تحفظ دیاجائے پھل فروش کی فریاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شو مارکیٹ رنچھوڑ لائن کے پھل فروش غلام مصطفیٰ نے گورنر سندھ، وزیراعلی، وزیر داخلہ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی جی رینجرز اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ کلری تھانے…

464ملین ڈالرزمالیت کی 51ٹن منشیات نذر آتش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان اور فرنٹئیر کور بلوچستان کی جانب سے کچھ موڑ ایریا میں منشیات نذرِآتش کرنے کی تقریب منعقد کی گئی، جس کے مہمانِ خصوصی جی او سی کوئٹہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More