سی پیک پاکستان کا اقتصادی مستقبل ہے-آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کا اقتصادی مستقبل ہے، اس کی سیکیورٹی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی…

مزید 6وفاقی وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید 6وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزراء سے…

غیر ملکی شراب لیکر آنیوالا پیپلز یونٹی عہدیدارائیرپورٹ پر پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر تلاشی کے دوران مسافر کے سامان سے 9بوتلیں غیر ملکی شراب برآمد کی ہے، ملزم منصور احمد پی آئی اے پیپلز یونٹی کے صدر کا مشیر ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

بس حادثے میں 55بھارتی ہلاک20زخمی

نئی دلی(امت نیوز)بھارت ریاست تلنگانہ میں ہندو یاتریوں کو لے جانے والی بس پُر خطر پہاڑی پر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گرنے سے 55 افراد ہلاک 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثہ…

کورنگی میں تالا توڑ گروپ سے تاجر خوفزدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی دو نمبر میں تالا توڑ گروپ کی وارداتوں کے بعد تاجروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ 3 روز گزرنے کے باوجود پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا اور نہ ہی مارکیٹ میں پولیس کی نفری…

مردان میں غیرت کے نام پر بھتیجوں نےپھوپھی ماردی

مردان(نمائندہ امت ) تھانہ سٹی کے علاقہ باغ ارم میں غیرت کے نام پر بھتیجوں نے فائرنگ کرکے اپنی پھوپھی کو والدین کے سامنے قتل کرڈالا، مزاحمت پر والد کو زخمی کردیاگیا ،مبینہ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد اپنے…

پاناما ریفرنسز منتقلی کیخلاف درخواست پر 10 روز میں تفصیلی فیصلے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے پاناما ریفرنسز کی منتقلی کے خلاف نیب کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کو 10 روز میں تفصیلی فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا جبکہ نیب کی درخواست پر سماعت موخر…

500سے کم موبائل بیلنس پرٹیکس نہیں کٹے گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ کوحکومت پاکستان کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ موبائل فون پر پانچ سوروپے سےکم بیلنس پرٹیکس عائدنہیں کیاجائیگاجبکہ موبائل فون کمپنیوں کیطرف سےزائدٹیکس…

فائرنگ سے کار سوار شخص جاں بحق-ایک نوجوان زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس نے واقعات کو ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن تھانے کی حدود مائی کلاچی روڈ سی لائن…

انعام کا جھانسہ دیکرسوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنیوالا گروہ سرگرم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر میں انعامی اسکیم کا جھانسہ دے کر سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنے والا گروہ فعال ہوگیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کی شکایات…

چیف جسٹس نےڈیم فنڈ پر تنقید کم ظرفی-بھیک کا طعنہ شرمناک قراردیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ پر تنقید کرنے والوں کو کم ظرف قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ڈیم کے لئے بھیک مانگ رہے ہیں انہیں ایسا کہتے…

وزیر نجکاری بنانے کے فیصلے پر محمد میاں سومرو نالاں

اسلام آباد (ایجنسیاں) تحریک انصاف کے رہنما محمد میاں سومرو وزیر مملکت کا عہدہ دیئے جانے پر ناراض ہوکر حلف اٹھائے بغیر کراچی چلے گئے۔وفاقی حکومت نے محمد میاں سومرو کو وزیر مملکت برائے نجکاری بنانے کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More