وفاقی حکومت کا وزارت سیفران ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا میں فاٹا انضمام کے بعد وفاقی حکومت نے وزارت سیفران ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فاٹا انضمام کے بعد وزارت سیفران کی…

وزیر اعلیٰ سندھ نے دیامر بھاشا ڈیم پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(خبر ایجنسیاں)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے دیامر بھاشا ڈیم پر صوبوں کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے شہر میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ کا اعتراف کرتے ہوئے…

بابائے قوم کی70ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

راولپنڈی(نمائندہ امت)بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 70ویں برسی ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی گئی جبکہ مختلف تقریبا ت میں…

نادرن بائی پاس سے دودھ کا تاجر اغوا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناردرن بائی پاس کے قریب سے دودھ کے تاجر کو اغوا کرلیا گیا، جب کہ ملزمان نے تاجر کے 5 دوستوں کو چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب سے اتوار اور…

پیرس میں افغان شہری کے چاقو حملے سے 7 افراد زخمی

پیرس(امت نیوز) فرانس کے دارالحکومت میں مسلح شخص کے حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے،جن میں 2 برطانوی سیاح بھی شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک نہر کے کنارے چاقو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More