مشرف کو کیسے واپس لایا جائے گا-حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے کارروائی کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں نئی حکومت کے ارادے جاننے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مہلت دے دی ہے اور واضح…

بھارتی فوج کی گولہ باری سے شہری شہید

میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری شہید ہوگیا۔آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سماہنی کے سرحدی گاوٴں جھامرہ میں بھارتی فوج نے جنگ بندی…

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا یوم عاشور 21 ستمبر بروز جمعہ ہوگا

کراچی(امت نیوز) محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کے بعد چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا۔انوار الحق حقانی کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں چاند نظر…

عمر کےوالد نے کے الیکٹرک سے رابطے کی تردید کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عمر کے والد نے کے الیکٹرک کی جانب سے کسی بھی قسم کے رابطے اور آفر کی تردید کردی ۔ کے الیکٹرک کی غفلت سے معذور ہونے والے عمر کے والد محمد عارف کا اس حوالے سے ’’امت‘‘ سے بات کرتے…

گورنر ہاؤس لاہور بھی عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ گورنر ہاؤس صبح 10 سے شام 6 بجے تک عوام…

حکومت کے الیکٹرک کو بچانا چاہتی ہے افسرکیخلاف مقدمہ درج کیا جائے-خرم شیرزمان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے گزشتہ روز کے الیکٹرک کی غفلت سے معذور ہونے والے عمر اور حارث کی عیادت کی۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان کا کہنا تھا…

شانگلہ ری پولنگ میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

الپوری(نمائندہ امت)پی کے 23شانگلہ ون ری پولنگ کے غیر سرکاری ، غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار شوکت یوسف زئی 42116 ووٹ لیکر میدان مار لیاجبکہ مسلم لیگ نواز کے محمد رشاد خان نے 22315ووٹ…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کمیشن نے پیلٹ گن متاثرین کی فہرست طلب کر لی

لاہور(نمائندہ امت) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کمیشن کے ڈویژن بینچ نے اپنے رجسٹرار سے ان پیلٹ متاثرین کی فہرست طلب کی ہے جن کے بارے میں قابض حکام نے کوئی رپورٹ پیش نہیں کی ۔کمیشن نے حکام کو بھی اگلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More