ڈیمز فنڈ کیلئے پاک فوج کا1 ارب 59لاکھ کا عطیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کرکے ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز کا چیک دیا۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس…

اسکولوں میں طلبہ پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہو گی- وزیرِاعلیٰ پنجاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو مار پیٹ کے بجائے پیار سے پڑھانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری سکولوں میں کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی…

آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سزا پانے والے دہشت گردوں میں منیر الرحمان، محمد…

ڈیرہ بگٹی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث ایک اور حاملہ خاتون جاں بحق

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث ایک اور خاتون دوران حمل جاں بحق ہوگئی،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 6 جبکہ گزشتہ سات ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد اکیس تک پہنچ گئی ،جاں بحق…

خان صاحب! اپنی تعریف کرناچھوڑ دیں قوم پر ٹیکس لگائیں-ہارون رشید کامشورہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے وزیراعظم عمران خان کومشورہ دیا ہے کہ خان صاحب! اپنی تعریف کرناچھوڑ دیں، قوم پر ٹیکس لگائیں اور اس کی سمت درست کریں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

انتظامیہ-یونین میں بہتر تعلقات ملازمین کیلئے فائدہ مند ہیں-اسامہ قریشی

کراچی(بزنس رپورٹر)ہمدرد لیباریٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر اینڈ سی ای او اُسامہ قریشی نے کہا ہے کہ جہاں کہیں بھی انتظامیہ اور سی بی اے کے درمیان بہترین تعلق و روابط ہوتے ہیں، تو اس کا فائدہ کارکنان کو ہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More