خیبر پختون میںحضرت عمر فاروق ؓ کے یوم شہادت پر کل عام تعطیل کا اعلان

پشاور(امت نیوز)حکومت خیبر پختونخوا نے خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق ؓکی یوم شہادت پر یکم محرم الحرام 1440 ہجری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس امر کا اعلان ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی…

ونی کی رقم عدم ادائیگی پر بچی اغوا کی کوشش

ڈہرکی (نمائندہ امت) ونی کی رقم ادا نہ کرنے پر ڈہرکی میں بچی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ نواحی علاقے اللہ بخش پتافی میں بااثر افراد نے 3 سال کی معصوم بچی مسکان پتافی کو گھر سے زبردستی اغوا کرنے کی کوشش…

گاڑیاں چھیننے والے گروہ کا تعلق خیر پور سے ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد سے سرکاری گاڑیاں چھیننے میں دو گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفتیشی ذرائع کہتے ہیں گاڑیاں چھینے والے گروہ کا تعلق ضلع خیرپور سے ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سے سرکاری…

ڈیفنس میں فٹ پاتھ اسکول سے 2 لاکھ روپے۔کمپیوٹرز چوری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس میں واقع فٹ پاتھ اسکول سے نامعلوم ملزمان اساتذہ کی تنخواہ کے 2 لاکھ روپے،کمپیوٹرز اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو بدرکمرشل میں…

بیٹے کی فائرنگ سےباپ۔ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی گوٹھ میں بیٹے نے جھگڑے کے دوران باپ پر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے 65 سالہ غلام ربانی زخمی ہوگیا ۔، گلستان جوہر کے علاقے بلاک 7 عائشہ مارکیٹ کے قریب ڈکیتی…

یوم عمرؓ کے جلوس پر پابندی کیخلاف احتجاج کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اہلسنت والجماعت نے سندھ میں یوم عمرؓ (یکم محرم) کے جلوس پر پابندی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔اہلسنّت میڈیاسیل میں مرکزی رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امن،محبت…

ایک دستاویزمیں ہل میٹل کوکمپنی لکھاگیاتھا-واجدضیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) العزیزیہ ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ واجدضیانے کہا ہے کہ ایک دستاویزمیں ہل میٹل کوکمپنی لکھاگیاتھا،مزید سماعت آج ہوگی۔اسلام آبادکی احتساب عدالت نمبر دو میں جج محمد ارشد ملک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More