گلستان جو ہر میں کار میں سوار 4رکنی ڈکیت گروہ سرگرم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے شہری گھروں میں بھی غیر محفوظ ہوگئے۔ گلستان جو ہر میں کار میں سوار 4 رکنی ڈکیت گروہ سرگرم ہوگیا، ملزمان نے محض 17 منٹ میں مقامی انجینئر کے گھر کا صفایا کردیا۔ تفصیلات کے…

ناظم آباد میں شادی تقریب میں جھگڑے سے 5 زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاپوش نگر کے علاقے ناظم آباد چاندنی چوک کے قریب شادی کی تقریب میں ڈیک بجانے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا اور اس دوران وہاں موجود لوگ آپس میں لڑپڑے اور ایک دوسرے پر ڈنڈوں کا آزادانہ…

کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے کانکن جاں بحق

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے علاقے ہزارہ ڈم میں کوئلہ کے مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے سے ایک کانکن عنایت اللہ موقع پر جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے…

ایشین گیمز ولیج سے اشیا غائب ہونے کے معاملے میں ہاکی کھلاڑی ملوث نکلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ایشین گیمز ولیج سے اشیاء غائب میں ہاکی کھلاڑیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے کمروں سے استعمال کی اشیاء غائب کیں جن میں سے کچھ سامان…

ناموس رسالتؐ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ڈاکٹرنورالحق قادری

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی صاحبزادہ ڈاکٹر نورالحق قادری سے اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفراقبال جلالی کی زیر قیادت علماکے ایک وفد…

لاہور پولیس نے بچوں سے زیادتی کی وڈیو بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کوٹ لکھپت میں بچوں سے زیادتی کے بعد ڈیڈیو بنانے والے گروہ کے مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزمان کامران ،قاسم اور ظہیر سے 3 بچوں کی وڈیو بھی برآمد…

سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کیس میں بھاری فیسوں پر وکلاء سے وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کیس میں پیشی کے عوض بھاری فیسیں وصول کرنے والے وکلاء سے دو ہفتوں میں وضاحت مانگ لی اور کہا ہے کہ ایسے وکلاء اپنی قانونی پوزیشن واضح کریں عدالت نے…

چینی کمپنیوں کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری

کراچی(امت نیوز) پی ٹی آئی حکومت نے سی پیک منصوبوں اورمعاہدوں پرنظر ثانی کی تصدیق کردی۔ ملکی صنعتوں کونقصان سے بچانے کیلئےچینی کمپنیوں کوٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ملائیشیا کے وزیر اعظم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More