افغان جنگ میں شکست امریکی عوام سے چھپائی جارہی ہے-نیو یارک ٹائمز

واشنگٹن( ایجنسیاں) امریکی حکومت افغانستان میں اپنی 17 برس جنگ کے حق میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے مسلسل ناقص اعدادوشمار پیش کررہی ہے۔نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ افغان جنگ میں شکست امریکی عوام…

آواران میں آپریشن-4دہشتگرد ہلاک-فوجی جوان شہید

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)آپریشن ردالفساد کے تحت سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی رمز علی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے…

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)خصوصی عدالت سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت (آج)پیر کو کریگی ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس یاور علی  چیف جسٹس بلوچستان جسٹس طاہرہ صفدر…

لاہور میں تحریک لبیک کی دفاع ختم نبوت ریلی

پشاور(خبر ایجنسیاں)تحریک لبیک کے صوبائی امیر علامہ شفیق امینی نے کہاہے کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا جزو ہے، ختم نبوت کی حفاظت کیلئے لہو کا آخری قطرہ تک نچھاورکرنے سے بھی دریغ نہیں کرینگے،عاشقان رسولؐ نے…

پاکستان نے حج کوٹے میں 45ہزاراضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری سے سعودی وزیر اطلاعات و ثقافت ڈاکٹر عواد بن صالح نے اتوار کے روز ملاقات کی. ملاقات کے دوران دونوں…

کے الیکٹرک کیخلاف حب کے شہری بھی سڑکوں پر آگئے

حب (نمائندہ امت) حب کے شہری کے الیکٹرک کے ناروا سلوک کیخلاف حب کے شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ اتوار کے روز محلہ خدمت کمیٹی، جھالاوان کالونی اور دودا گوٹھ کے مکینوں نے کے الیکٹرک کے عملے اور نااہل افسران…

جمہوریت مضبوط ہورہی ہے-آرمی چیف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہےکہ جمہوریت مضبوط ہورہی ہے،ایوان صدر میں عارف علوی کی تقریب حلف برداری کے موقع بات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ضمنی انتخابات میں عدم دلچسپی ظاہر کردی

لاہور (خبر ایجنسیاں) سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹوں کے حصول کے لیے تحریک انصاف کی کوششیں بیکار چلی گئیں،ووٹ ڈالنے کا حق ملنے کے باوجود بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات…

راہداری منصوبے پر کتاب میں پاکستان کا غلط نقشہ شائع

لاہور (امت نیوز) اقتصادی راہداری منصوبے پر لکھی گئی کتاب میں پاکستان کا غلط نقشہ شائع کر دیا گیا، وائس چانسلر نے بازار سے تمام کتابیں واپس منگوانے کا حکم دے دیا۔پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے ایسوسی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More