پولیس مقابلے کے بعد خطرناک متحدہ دہشت گرد گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھن پولیس نے مقابلے کے بعد متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلرکو گرفتار کرکے اسلحہ، دستی بم برآمد کرلیا ۔ ملزم 4پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے قتل میں ملوث ہے،جبکہ سابق سیکٹرانچارج…