سوات میں استانی نے بچی کا ہاتھ توڑ دیا

سوات(بیورورپورٹ) سوات کے علاقے سنگوٹہ میں گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول کی اْستانی کا چوتھی جماعت کی طالبہ پر مبینہ تشددکیا، بچی پر ٹیسٹ میں فیل ہونے پر تشدد کیا گیا، منگلور پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی…

درجن بھرافراد خاتون کو اغوا کرکے لے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا سے مبینہ طور پر درجن سے زائد ملزمان خاتون کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر 7Aبلال کالونی گلزارموڑ کے قریب سے کار اور سوزوکی میں سوار…

اسلام آبادکے نجی تعلیمی اداروں میں بھاری فیسوں کیخلاف والدین کا احتجاج

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین نے مقررہ فیسوں سے کئی گنا زائد فیسوں کی وصولی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور…

چندہ خور حکمران دھندے پر لگ گئے-نوازلیگ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نئے ڈیموں کی تعمیرکے لئے ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید کی ہے۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر…

چاول کی ملکی برآمدات میں 24.6 فیصد کی کمی

اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19کے پہلے ماہ جولائی کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 24.6فیصد کی کمی ہوئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018 کے…

باجوڑ میں9 سالہ بچی کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

خار(نمائندہ امت)باجوڑ کے تحصیل ماموند علاقہ لغڑئی میں 9 سالہ بچی محترمہ کو تشدد کے بعد قتل کرنے اور اس پر تیزاب چھڑکنے کے واقعے پر باجوڑ یوتھ جرگہ نےباجوڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ قاتلوں…

الطاف سمیت دیگر مفروروںکے پھرناقابل ضمانت وارنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملک مخالف نعرے بازی،نجی ٹی وی پرحملے کے مقدمات میں متحدہ کے بانی الطاف حسین سمیت دیگر مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پھر جاری کردیئے ہیں۔…

گلشن اقبال ودیگر علاقوں کے مکین 4 روز کی نمازیں لوٹائیں -مولانا شبیر عثمانی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)واٹر بورڈ کے ٹینک میں 4 روزقبل کتا گرنے سے پانی ناپاک ہوگیا،جس کی وجہ سے کئی علاقوں کے مکین نمازیں لوٹائیں گے ۔اس حوالے سے جامعہ علوم القرآن والسنہ کے مہتمم مولانا شبیر احمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More