سعودی عرب کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

راولپنڈی /اسلام آباد (نمائندہ امت ) سعودی وزیراطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نےوزیرخارجہ ،آرمی چیف اوراسپیکرقومی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران دونوں…

بلوچستان کی مخلوط حکومت میں اختلافات سامنے آ گئے

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل دو بڑی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف کے اختلافات منظر عام پر آ گئے ۔تحریک انصاف بلوچستان کے ترجمان بابر یوسفزئی نے بی بی سی کو بتایا…

ابھی تحریک انصاف میں شمولیت کےمعاملے پر بات نہیں کرنا چاہتا -فاروق ستار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ابھی متحدہ کا کارکن ہوں ۔ تحریک انصاف میں شمولیت کے معاملے پر ابھی بات نہیں کرنا چاہتا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے موقع پر پیشی کے بعد میڈیا…

ٹرین ٹکٹس پر ڈیم چارجزلاگو-سالانہ10کروڑجمع ہوں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنے محکمے کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لیے سالانہ 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہورمیں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا…

عاطف میاں کو ہٹانے پر غیر ملکی ماہرین کو تکلیف-بھارتی میڈیا بھی بول پڑا

کراچی/نئی دہلی(امت نیوز) قومی اقتصادی کونسل سے قادیانی رکن عاطف میاں کو نکالنے پر غیر ملکی ماہرین کو بھی تکلیف ہوگئی۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے پروفیسر ایڈورڈ میگوئل نے ٹوئٹر پراسے پاکستان کے لوگوں کے…

وزیرِاعظم عمران خان 16ستمبرکو کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں دورہ کراچی کی دعوت دی۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق وزیر اعظم 16 ستمبر کو کراچی آئیں…

بلوچستان کابینہ میں مزید 2 وزرا شامل-تعداد 12 ہوگئی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کا بینہ میں توسیع کے بعد مزید 2 وزرا نے حلف اٹھا لیا،جبکہ 2 وزرا کے قلمدان تبدیل کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سردار عبدالرحمان کھیتران اور میر اسد بلوچ سے قائم مقام…

حکومت نےترقیاتی پروگرام میں 250ارب کاکٹ لگادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے بجٹ برائے مالی سال 19-2018 میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص 10 کھرب 30 ارب روپے کی رقم کم کر کے 7 سو 75 ارب روپے کردی ہے ،تاہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More