عدلیہ بحالی تحریک میں شمولیت غلطی تھی-سعدرفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی اور اب ہمیں لگتا ہے کہ آصف زرداری کی اس وقت کی باتیں ٹھیک تھیں۔ پاکستان کی بقاء کے…

اربوں خرچ کے باوجود زرعی شرح نمو 0.3فیصد کم

اسلام آباد(اویس احمد) پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کی جانب سے فصلوں کی پیداوار میں اضافے اور زرعی تحقیق پر پانچ برسوں کے دوران 14 ارب روپے سے زائد کی رقم خرچ کیے جانے کے باوجود گزشتہ…

ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیم پر پہرہ دوں گا-چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے وزیراعظم عمران خان کے پانی سے متعلق بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیم کے فنڈ سے متعلق فیصلہ ہماری اجازت سے کیا گیا۔سپریم کورٹ لاہور…

سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینگے-اسدقیصر

اسلام آباد( آن لائن )سعودی عرب کے وزیر برائے ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے کہاہے کہ سعو دی عرب مشکل کی ہر گھڑ ی میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گاجبکہ سپیکر قومی اسمبلی اسد…

وفاقی کابینہ میں مزید4وزرا شامل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں 4 نئے وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں عمر…

اسامہ رضی کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے آج درس قرآن

کراچی (پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی کی اہلیہ و رکن مرکزی شوریٰ حلقہ و عارفہ قمر کے ایصال ثواب کیلئے آج (اتوار) بعد نماز عصر قران خونی و درس قرآن ان کی رہائش گاہ C-20-1 بلاک 4 گلشن…

رکن اسلامی نظریاتی کونسل رانا شفیق پسروری کے اعزاز میں استقبالیہ

کراچی (بزنس رپورٹر) امیر جماعت غربا اہلحدیث مولانا عبدالرحمن سلفی کی جانب سے مرکزی درسگاہ جامعہ ستاریہ اسلامیہ میں جامعہ کے فاضل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل رانامحمد شفیق خان پسروری کے اعزاز میں مفتی…

گاڑی کی ٹکر-ٹرین سے کٹ کر 2ہلاک-لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گاڑی کی ٹکر اور ٹرین سے کٹ کر بچے سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ، جب کہ مچھر کالونی میں نالے سے ایک لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے حب ریور روڈ نیول کالونی کے قریب ٹریفک حادثے…

ہیلتھ پروفیشنل الائونس ادائیگی کا مطالبہ

کراچی (پ ر) پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کورنگی 5 یونٹ کا اجلاس محمد حنیف شیخ کی زیر صدارت ہوا، جس میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی5کے تمام پیرا میڈیکل اسٹاف نے اسپتال انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے…

مولانا الیا س قادری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر اہلسنت وبانی دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ رات گئے فیضان مدینہ میں ادا کی گئی جبکہ تدفین سپر ہائی وے پر واقع صحرائے مدینہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More