ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کیلئے تحریری امتحان آئی بی اے ٹیسٹ پاس 5امیدوار شریک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے کورٹ روم میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی اسامی کے لیے تحریری امتحان لیا گیا، جس کے بعد حتمی انٹرویو لیا جائے گا۔ تحریری امتحان میں 5امیدواروں نے شرکت کی۔…

سوا 6 ارب کی کرپشن ریفرنس میں شرجیل میمن عدالت پیش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت پراسیکیوٹر نیب کی عدم موجودگی کے باعث 26 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔سماعت پر شرجیل میمن کو جیل…

لندن میں بسوں پر زلمی کی برانڈنگ پاکستانی عوام کیلئے تحفہ ہے – جاوید آفریدی

کراچی(بزنس رپورٹر)لندن میں مشہور بسوں پر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز پشاور زلمی کی برانڈنگ کی گئی ہے۔ فرنچائز کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن ترکی نئی منازل…

خیبر پختون میں بے گھر افراد کو مکان دینے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق صوبے میں بے گھر افراد کو گھردینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے ابتدائی طور پر ورسک روڈ پر 520کنال اراضی پر 2ہزار سے زائد گھر بنانے کے…

آفریدی نے نسوار لگانے کی تردید کردی لونگ اور سونف کھائی تھی-سابق کرکٹر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یوم دفاع کی تقریب میں نسوار لگانے کی تردید کردی۔6 ستمبر کو جی ایچ کیو میں ہونے والی یوم دفاع کی تقریب میں شریک شاہد آفریدی کی ویڈیو…

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ عالمی ماہرین

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی آب وہوا کے ماہرین اور معاشیات دانوں نے کہا ہے کہ اگر تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی آب و ہوا اور اس کے نقصانات کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تو اس سے 2030تک پوری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More