بچوں کی لڑائی میں بڑےکود پڑے-3بھائی زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے اور چھری کے وار سے 3 بھائی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خوشحال چوک کے قریب بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے اور ایک دوسرے…

راولپنڈی کچہری میں فائرنگ سے ملزم ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ امت)راولپنڈی کچہری میں فائرنگ سے پیشی پر آنے والا ملزم قتل ہو گیا،ملزمان فرار ہو گئے، پولیس حکام منہ دیکھتے رہ گئے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کچہری میں پیشی پر آنے والے ملزم تنویر کو…

فلسطینی مظاہرین نے جال سے اسرائیلی ڈرون پکڑلیا

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی سرحد پر نہتے فلسطینی مظاہرین نے ایک ڈرون کو جال کے ذریعے پکڑ کر ناکارہ بنا دیا جبکہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعددزخمی ہوگئے،بین الاقوامی…

فائرنگ سے بچے سمیت 2 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلاکوٹ کے علاقے انگاریہ محلہ گلی نمبر 1 میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 3 سالہ عبداللہ ولد ظہیر احمد زخمی ہوگیا ۔ادھر اسٹیل ٹاؤن شاہ ٹاؤن سکینہ کالج کے قریب ڈکیتی…

بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق-بہنوئی-2بھانجے زخمی

تخت بھائی ( نمائندہ امت) تخت بھائی کے نواحی علاقہ قند غار کے قریب ملزم نے اپنے بہنوئی کے گھر میں داخل ہو کر اپنی بہن بہنوئی اور دو کمسن بھانجوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور دیگر تین…

مقبوضہ کشمیر کے ضلع سامبا میں بھارتی فوج کے اہلکار نے خود کشی کر لی

لاہور(نمائندہ امت) مقبوضہ جموں کے ضلع سامبا میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی ۔ نائیک جسویر سنگھ نامی اہلکار نے ضلع کے علاقے مہیشور میں اپنے کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کوگولی ماری۔خود…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More