چلتی کار میں بھارتی خاتون کا ریپ

نئی دہلی(امت نیوز) بھارت کے ضلع سیتاپور میں 26 سالہ خاتون کو چلتی کار میں ریپ کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ لکھنؤ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس نے ملزمان سے لفٹ لی…

205 علماوذاکرین کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی (رپورٹ: ارشاد کھوکھر) حکومت سندھ نے محرام الحرام کے دوران تمام مسالک کے درمیان مذہبی رواداری کی فضا قائم رکھنے اور ممکنہ اشتعال انگیز تقاریر کو روکنے کیلئے 205 علما و ذاکرین کے تقاریر کرنے پر…

کراچی بھی خشک سالی کی لپیٹ میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں کے خشک سالی کی لپیٹ میں آنے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ معمول سے انتہائی کم بارشوں کے باعث سندھ کے مختلف حصے معتدل سے شدید خشک سالی کی…

شہری کے قاتل 3 ڈاکووں کو 35 برس قید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 3 مجرموں محمد واجد، ظفربیگ اور غلام عباس کو 35،35 سال قید کی سزا کا حکم…

برازیل میں صدارتی امیدوار چاقو حملے میں زخمی

برازیلیا(امت نیوز)برازیل میں صدارتی امیدوار جائر بولسونارو انتخابی مہم کے دوران چاقو سے کئے گئے حملے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے ۔حملے کے دوران آنتوں میں شدید زخم…

سندھ میں 8سے10محرم تک ڈبل سواری پر پابندی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے موقع پرصوبے بھر میں 3 روز کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محرم الحرام کے موقع پر کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل…

قادیانی عاطف میاں کو ہٹانے پر جمائما تلملا اٹھیں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ قادیانی عاطف میاں کو ہٹانے پر تلملا اٹھیں۔حکومت کی جانب سے عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے نکالنے پر جمائما نے فوری رد…

احتجاج پر کے الیکٹرک نے کلفٹن آئی بی سی بند کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کےا لیکٹرک نے کیماڑی میں جاں بحق ہونے والے حاضر خان کے لواحقین کے احتجاج پر کلفٹن آئی بی سی بند کردی۔معلوم ہوا ہے کہ حاضر خان کیلئے کیے جانے والے احتجاج میں شامل سیاسی تنظیموں کے…

بجلی-گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائیں- اسد عمر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔ اس قسم کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More