القرآن کورسز نیٹ ورک کے تحت کل درس ہوگا

کراچی(پ ر)القرآن کورسز نیٹ ورک کے تحت کل بروز اتوار دن ساڑھے 11 بجے القرآ ن کورسز سینٹر نزد بہادرآباد چورنگی میں مفتی محمد زبیر ”مدینہ کی فلاحی ریاست سیرت النّبیؐ کے آئینہ میں“ کے موضوع پر درس قرآن و…

بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا لاہورمیں کامیاب تجربہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے پری پیڈ میٹرز کالاہورمیں کامیاب تجربہ کرلیاگیا۔ لیسکو کے لائن لاسز، بجلی چوری اورلوڈ کو کنٹرول کرنے سمیت 100 فیصد ریکوری بھی شروع ہوگئی۔ لیسکو چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویزچٹھہ…

الیاس شاکر انتقال کر گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )قومی اخبار کے بانی و ایڈیٹر الیاس شاکر انتقال کرگئے ۔ جمعہ اور ہفتےکی درمیانی شب انہیں دل کا دورہ پڑا تھا، جس پر انہیں نجی اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ مرحوم اے پی…

پنجاب کابینہ میں مزید9 وزرا -3مشیرشامل کرنےکافیصلہ

لاہور (امت نیوز) پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے 9 وزرا اور 3 مشیروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزرا میں سید سعید الحسن شاہ، مہر محمد اسلم، سید حسنین جہانیاں گردیزی، محمد اجمل چیمہ،…

آباد کے رہنما بھی سراج قاسم تیلی سے نالاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈولپرزپاکستان(آباد) سراج قاسم تیلی سے نالاں نکلی ، کراچی چیمبر آف کامرس انتخابات میں پیٹریاٹ پینل کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آباد کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More