کابل اسپورٹس کمپلیکس دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد35ہوگئی
کابل(امت نیوز)کابل کےا سپورٹس کمپلیکس میں دوخودکش دھماکوں سے مرنے والوں کی تعداد35ہوگئی ہے جبکہ 80زخمی ہیں حکومت کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کابل کے علاقے دشت برچی میں واقع سپورٹس کمپلیکس میں…