گوادریونیورسٹی کا منصوبہ منظوری کیلئے بلوچستان کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے گوادر یونیورسٹی کے مجوزہ منصوبے کاایکٹ اور چارٹر منظوری کے لئے فوری طور پر صوبائی کابینہ کے اجلا س میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا…

حکام کی نااہلی سے سٹی ریلوے کالونی میں گٹر ابل پڑے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ریلوے حکام کی نااہلی سے سٹی ریلوے کالونی میں گٹر ابل پڑے ۔ کئی یوم گزرنے کے باوجود صفائی نہ ہونے سے علاقے کے بیشتر بلاکس کی نالیاں چوک ہوگئی ہیں ،سیوریج کا پانی گھروں میں داخل…

کورنگی میں پولیس چائناکٹنگ کی سر پرست بن گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں متحدہ قومی موومنٹ کے سرگرم کارکن نے پولیس سے مل کر سرکاری اراضی پلاٹنگ کر کے فروخت کرنی شروع کردی،علاقہ مکینوں کی جانب سے پولیس کے اعلی افسران ، متعلقہ اداروں اور زمان…

سول سروس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد(ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے سول سروس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی۔ کابینہ ڈویژن نے ٹاسک فورس کا حکمنامہ و ضابطہ کار (ٹی او آرز) بھی جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ٹاسک فورس ایکشن پلان…

اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ امت)اقتصادی مشاورتی کونسل میں ڈاکٹر عاطف میاں کی شمولیت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے تقرری کیخلاف پٹیشن سماعت کیلئے منظورکرلی۔ اسلام ہائیکورٹ میں شہری کی درخواست…

کنڈا سسٹم کی وجہ سے جگہ جگہ کھلی ہوئی تاریں موجود

کراچی(اسٹاف رپورٹر) علاقائی ذرائع کے مطابق یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی اسی بجلی کے کھمبے سے چپک کر 3 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، جبکہ 5 بھینسیں بھی کھمبے سے چپک کر مرچکی ہیں، لیکن کے الیکٹرک…

انٹیلی جنس بیورو میں بڑے پیمانے پر تبادلے

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) وفاقی حکومت کی جانب سے انٹیلی جنس بیورو(آئی بی)میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے،پنجاب اورخیبرپختون کے 6اعلیٰ افسران کی خدمات وفاق کے حوالے کی گئی ہیں ۔اسٹببلشمنٹ ڈویژن کی…

وزیر اعظم نے عاطف میاں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ترین کے ساتھی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن ڈاکٹر فرحان ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا…

مدارس میں مداخلت نامنظور۔میاں عاطف کی تعیناتی کیخلاف مہم چلائیں گے-فضل الرحمان

پشاور(نمائندہ امت) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور اس کی قیادت انتہائی گھناوٴنے بین الاقوامی ایجنڈے کاحصہ ہے۔ مدارس میں مداخلت منظور نہیں،میاں عاطف کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More