چین کے وزیرخارجہ کل سے پاکستان کا دورہ کریں گے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای 3 روزہ دورے پر کل جمعے کو پاکستان پہنچیں گے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق وانگ ای اپنے پاکستانی ہم شاہ محمود قریشی کی دعوت پر پاکستان جارہے…

حکومت عاطف کو عہدے سے فوری ہٹائے-سراج الحق

بونیر (نمائندہ امت)جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ اقلیتوں کے خلاف نہیں مگر قادیانی مبلغ میاں عاطف کو اہم عہدے پر بٹھاکر مرکزی حکومت نے غلطی کی ہے ۔ فوری طور پر متنازعہ شحص کو…

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق تحفظات کو دور کیاجائیگا- فواد چوہدری

اسلام آ باد(پ ر) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام ، قانون سازی اور ادارہ جاتی پالیسی کے اقدامات میڈیا انڈسٹری کی سہولت کیلئے کئے جا رہے ہیں تاہم اگر…

زرمبادلہ ذخائر میں31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھتی ہوئی بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 16 ارب 38 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔بیرونی ادائیگیوں میں اضافے اور سرمایا کاری میں کمی کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں…

بابر اعوان کے استعفیٰ نے تحریک انصاف کا سر فخر سے بلند کر دیا- عمران خان

اسلام آ باد (نمائندہ امت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بابر اعوان کے مستعفی ہونے کے فیصلے نے پاکستان تحریک انصاف کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں…

فضل الرحمان کے ملوث ہونے کی وجہ قرارداد بنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھینس کالونی کی 265 ایکڑ زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں کے حوالے سے نیب کی زد میں آنے والے سابق نگران وزیر اعلیٰ سندھ فضل الرحمٰن کے ملوث ہونے کی وجہ ایک قرار داد بنی ۔ 26دسمبر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More