پگڑیوں پر اراضی کی خرید و فروخت غیر قانونی قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے ایف 6 میں پراپرٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پگڑیوں پر اراضی کی خرید وفروخت غیر قانونی قراردیدی ،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کے باپ کا مال…

عوامی مسائل کے حل کیلئے ایوان میں موثر آواز اٹھائی جائے- پیر پگارا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی پیر پگارا نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی گروپوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایوان میں عوامی مسائل کے حل اور ان کی پریشانیوں کے خاتمے…

عالمگیر ٹرسٹ کے تحت انٹرن شپ طلبہ کیلئے ایوارڈ تقریب 15 ستمبر کو ہوگی

کراچی(اسٹاف ر پورٹر) عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے تحت آئی بی اے ،اقرا،جی آئی کے آئی اور لمز کے طلبہ کی سوشل انٹرن شپ مکمل ہونے پر15 ستمبر جے ایس آڈیٹوریم ایم اے جناح روڈپر’’مضبوط پاکستان۔ نیا…

بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائیوں میں متعدد غیر قانونی تعمیرات منہدم و سربمہر

کراچی (پ ر) ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افتخار قائمخانی کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے مختلف علاقوں میں پورشنز سمیت متعدد غیر قانونی تعمیرات کو منہدم و سربہمر کردیا اور تعمیراتی قوانین کی خلاف…

قوم کی اخلاقی تربیت تبدیلی کی علمبردار قوتوں کیلئے بڑا چیلنج ہے ۔ رانا شفیق پسروری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل رانا شفیق خان پسروری نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں مثبت اور تعمیری تبدیلی وہی تحریک برپا کر سکتی ہے، جس کی…

اسلامی جمعیت طالبات کی تربیت گاہ آج سے ہوگی

کراچی(پ ر)اسلامی جمعیت طالبات کراچی کے تحت مقامی تربیت گاہ آج سے 9 ستمبر تک ادارۂ نور حق میں ہوگی۔ناظمۂ اعلیٰ ،ناظمہ کراچی ، امیر جماعت اسلامی کراچی، ناظمہ کراچی حلقہ خواتین و دیگر خطاب کریں گے۔

میزان بینک کے مجموعی منافع میں 30فیصد اضافہ

کراچی(بزنس رپورٹر)میزان بینک لمٹیڈ نے 30جون2018ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے منافع میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اس عرصے کے 3.16ارب روپے بعد از ٹیکس منافع مقابلے میں 4.12 ارب…

پشاور زلمی۔ہائیر کی جانب سے شہدا کو خراج عقیدت

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی جانب سے لاہور میں شہدا کو خراج عقیدت اور ان کی فیملی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔پشاور زلمی کے…

پروفیسر ناصرہ کی زیرقیادت وفد کا ہانی ویلفیئر کے تحت چلنے والے اداروں کا دورہ

کراچی(پ ر)گورنمنٹ خورشید گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی کے سوشل ڈیپارٹمنٹ کی طالبات نے امسال بھی پروفیسر ناصرہ خاتون کی قیادت میں معلوماتی دورے پر ہانی ویلفیئر آرگنایزیشن کے تحت چلنے والے تمام اداروں…

کے پی ٹی میں اربوں کی کرپشن کا حکومت و عدلیہ نوٹس لے- مزدور دوست یونین

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے پی ٹی مزدور دوست یونین نے کہا ہے کہ ترقیوں اور بھرتیوں میں کروڑوں، جبکہ ٹھیکیداری نظام میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے، افسران نے کے پی ٹی کی کروڑوں مالیت کی زمینیں کوڑیوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More