ہمدرد یونیورسٹی روزگار میلہ بہتر ملازمتوں کیلیے پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔وائس چانسلر

کراچی(بزنس رپورٹر)ہمدرد یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیب الحسن نے کہا ہے کہ ہمدرد یونی ورسٹی کا روزگار میلہ (کیریرجاب فیئر 2018) طلبہ کو تجارتی اداروں سے روابط، بہتر ملازمتوں اور خود کو…

لاپتہ افراد سے متعلق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل-پولیس سے پیشرفت رپورٹ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے لاپتہ عبدالوہاب اور دیگر افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان اور پولیس اور…

پل چرخی جیل میں ظلم وستم کیخلاف قیدیوں کا ہنگامہ

کابل(امت نیوز)کابل کی بدنام زمانہ پل چرخی جیل میں سیکورٹی اہلکاروں کے ظلم وستم کے خلاف قیدیوں نے ہنگامہ کردیا،حالات کنٹرول کرنے کے لئے فوج کی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے،افغان میڈیا میں گردش کرنے والی…

شوکت یوسفزئی ضمنی انتخاب لڑنے کیلئے عہدے سے مستعفی

پشاور(امت نیوز) خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔شوکت یوسفزئی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو بھجوا دیا…

پاکستان نےامن کیلئے تصفیہ کشمیر ناگزیرقراردیدیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کے…

سرجانی میں قلت آب کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں پانی کی شدید قلت پر علاقہ مکین احتجاج کرتے ہو ئے سڑک پر جمع ہو گئے ،احتجاج کے باعث ٹریفک نظام شدید متاثر ہو ا،تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز میں کئی…

بیٹی اپنے باپ کوعاق کرنے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد(رپورٹ اخترصدیقی)بیٹی اپنے سگے باپ کوعاق کرانے اوراپنی ولدیت کے خانے سے نام ہٹوانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ جمعرات کوچیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے انوکھے کیس کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More