گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی عہدے سے مستعفی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صدرمملکت نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی…

پنجاب کابینہ کے مزید 5وزرا کے محکموں کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبائی کابینہ کے مزید 5 وزرا کے محکموں کا اعلان کردیا۔حافظ عمار یاسر کو قدرتی وسائل و معدنیات کی وزارت دی گئی ہے، راجہ راشد حفیظ کو خواندگی اور غیر رسمی بنیادی…

غیرت کے نام پر بھائی نے بہن مار دی

کنری(نمائندہ امت) کنری کے نواحی قصبے میں بھائی نے غیرت کے نام پر سگی بہن کو گولیاں مار کر قتل کردیا ۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کنری کے نواحی قصبے بوسٹاں کی بھٹی کالونی میں…

سیکریٹری اطلاعات و آرکائیوز کی پریس کلب آمدصحافیوں کے مسائل سے آگاہ کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری اطلاعات وآرکائیوز حکومت سندھ عبدالرشید سو لنگی نے آج کرا چی پریس کلب کا دورہ کیا۔اس موقع پران کے ہمراہ ڈائریکٹرجنرل پی آرز،ڈائریکٹرپریس انفارمیشن زینت جہاں،ڈائریکٹر…

گارڈن میں کچرا کنڈی سے نومولود کی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گارڈن جیلانی مسجد کے قریب کچرا کنڈی سے جمعرات کی صبح نومولود بچے کی کپڑے میں لپٹی لاش ملی۔ اطلاع ملتے ہی ایدھی رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو ایدھی ہوم منتقل کیا، جہاں تجہیز…

ایران سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں-ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں تاہم بات چیت کا انحصار خود ایران پر ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا…

عمر – حارث کا پاکستان میں علاج ناممکن قرار

کراچی( رپورٹ: اسامہ عادل) عمر اور حارث دونوں بچوں کے مصنوعی بازؤوں کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا جس نے دونوں بچوں کا پاکستان میں علاج ناممکن قرار دیا ہے ۔فعال مصنوعی بازوؤں کیلئے جرمنی یا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More