محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرر سے انتظامی ڈھانچہ متاثر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ میں مختلف اسپتالوں اور اضلاع کے سربراہان کی جگہ ایڈہاک بنیادوں پر افسران کے تقرر سے اسپتالوں کا انتظامی ڈھانچہ و طبی امور بری طرح متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں ۔…

اقلیتوں کا تحفظ اسلامی ریاست کا فرض ہے- فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے ایک بار پھرقادیانی عاطف میاں کی معاشی مشاورتی کونسل میں تقرری کا دفاع کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد…

ایل او سی فائرنگ پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی بلااشتعال خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی…

عارف علوی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے صدر منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنا استعفی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا ہے۔ وہ…

عارف علوی کے والد نہرو کے دندان ساز رہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے تیرہویں صدر کی حیثیت سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی پیشے کے لحاظ سے دندان ساز (ڈینٹسٹ) ہیں، یہ بات ہر کوئی جانتا ہے، لیکن…

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھانے کااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھانے کااعلان کردیا گیا۔ادارہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں اعشاریہ 75 فیصد کااضافہ کیا گیا ہے۔اس طرح ڈیفنس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More