یوم دفاع و شہدا آج ملی جوش و جذبےسے منایا جائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر/مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں 53واں یوم دفاع و شہدا آج ملی جوش و خروش ، قومی جذبے اور پروقار طریقے سے منایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،…

جے آئی ٹی بننے سے منی لانڈرنگ کیس منطقی انجام کو پہنچے گا – قانونی ماہرین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینئر قانون دانوں نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ معاملات میں کوئی ابہام نہیں ،سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جے آئی ٹی بنانے…

ایفی ڈرین کیس فیصلے کے بعد ہنگامہ آرائی مقدمہ میں نامزدملزمان کی ضمانتیں منظور

راولپنڈی (نمائندہ امت)ایفی ڈرین کیس کے فیصلے کے بعد ہنگامہ آرائی کے مقدمہ میں نامزد سابق ایم پی اے ضیااللہ شاہ، حنیف عباسی کے فرزند حماس عباسی اوریوتھ کونسلر فیضان شاہ کی ضمانتیں منظور ہوگئیں ۔…

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو پاکستان کا دورہ مکمل کرکے وفد کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے،جہاں امریکی وزرا بھارتی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے۔نئی دہلی ایئرپورٹ پہنچنے پر مائیک پومپیو…

نواز شریف کی فرمائش پر فاسٹ فوڈ سے برگر منگوایا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) العزیزیہ ریفرنس کی سماعت میں سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں وقفے کے دوران انہوں نے میکڈونلڈ کے برگر اور جوس پیئے۔ احتساب عدالت میں کھانے کے وقفے کے…

ضمنی الیکشن میں بھی آر ٹی ایس استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے نتائج کےلیے ایک بار پھررزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کے استعمال کا فیصلہ کر لیا اور اس حوالے سے تمام ریٹرننگ افسران کو آر ٹی ایس کے لازمی…

پڈعیدن دھماکے کے بعد کریک ڈاؤن میں 36 گرفتار

پڈعیدن (نمائندہ امت) پڈعیدن کے قریب گزشتہ رات 375 کلو میٹر کے مقام پر ریلوے ٹریک پر ہونے والے بم دھماکے کے بعد پولیس اور سیکورٹی اداروں نے پڈعیدن لاکھا ، مورو ، تھاروشاہ ، بھریا اور دیگر شہروں میں…

تحفظ نہ ملنے پر 10 ستمبر سے احتجاجی تحریک چلائیں گے۔تاجروں کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسمال ٹریڈرز نے تاجروں کو تحفظ کی عدم فراہمی پر 10 ستمبر سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے ۔محمود حامد، عثمان شریف،نوید احمد ،شاہد خان ،مہدی عباس و دیگر نے پریس کانفرنس میں کہا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More