بیوی کو مارکر خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا دھرلیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی میں اہلیہ کی خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا شوہر دھرلیا گیا۔ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس کی اہلیہ لڑکوں سے فون پر باتیں کرتی تھی۔تفصیلات کے مطابق…

افغانستان سے 2200 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام

خیبر ایجنسی (نمائندہ امت )پاک افغان بارڈر طورخم میں کسٹم حکام کی کارروائی، موبائل فونز کی سمگلنگ کی کو شش ناکام بنادی گئی ،موبائل فونز ،چارجرزاور ہینڈ فری پکڑے گئے،مذکورہ سامان ٹماٹروں سے بھرے ٹرک میں…

سزائوں کیخلاف درخواست پر مجرم کی قید میں 5 برس کمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سر براہی میں 2رکنی بنچ نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزامات میں ماتحت عدالت سے ملنے والی سزاؤں کے خلاف مجرم محمد یونس…

پڈعیدن میں دھماکے سے ٹریک تباہ – ریلوے ٹریفک معطل

پڈعیدن (نمائندہ امت) پڈعیدن کے قریب اپ ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکے سے پٹری کا ایک فٹ حصہ تباہ ہو گیا۔ جس کے بعد ریلوے ٹریک بلاک ہو گیا۔ اور ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

خواجہ حارث کے اعتراضات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ امت )العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیا کے بیان میں مبینہ تبدیلی کے معاملے پر عدالت نے ٹرائل کورٹ کوخواجہ حارث کے اعتراضات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کردی ۔سابق وزیراعظم کی درخواست پر…

بچی سے زیادتی پر مجرم کو سزائے موت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت نے 10 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم گلزار شاہ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔عدالت نے مجرم کو 5لاکھ روپے متاثرہ کو ادا کرنے کا بھی حکم…

امریکی وزیرخارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جس کے دوران ان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی فوج کے چیف آف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More