تحریک لبیک نے صدارتی الیکشن میں حصہ نہیں لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک کے3ارکان اسمبلی نےمنگل کو صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کر کے کسی عہدے کیلئے بھی ووٹ نہ دینے کی اپنی روایت برقرار رکھی۔متحدہ مجلس عمل کے اکلوتے رکن سید عبدالرشید سندھ اسمبلی…

پوری قوم کا صدر ہوں-کم پروٹوکول لوں گا-عارف علوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ میں صرف تحریک انصاف کا نہیں بلکہ پوری قوم کا صدر ہوں۔صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ میں…

ٹھوس شواہد پرملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ ہو سکتی ہے- حیدر امام رضوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کی غفلت اور لاپروائی کے باعث 8سالہ محمد عمر کے دونوں بازوؤں سے محروم ہونے سے متعلق کیس میں 9 ملزمان جنرل منیجر کریکٹومینٹی نینس ریاض احمد ناامانی ، ڈپٹی جنرل منیجرضمیر…

اپوزیشن کو اکٹھا کریں گے-شہبازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام ہمیں اعتماد میں لیے بغیر تجویز کیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے…

کے الیکٹرک کے 7 ملازمین رہا کرنے کی درخواست مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے 8سالہ بچے محمد عمر کے دونوں بازوؤں سے محروم ہونے کے کیس میں گرفتار کے الیکٹرک کے 7 افسران و ملازمین کی بریت اور جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواستیں مسترد…

حادثات کا شکار افراد کی قانونی مدد کیلئے سیل قائم ہے-پبلک ایڈ کمیٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کی پبلک ایڈ کمیٹی کے صدر سیف الدین کی نگرانی میں حادثوں کا شکارہونے والے تمام افراد کی قانونی مدد کے لیے سیل قائم کیا گیا ہے ۔سیف الدین کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک…

گیس قیمتوں میں 180فیصداضافے کی تیاری

اسلام آباد (امت نیوز)وزیراعظم عمران خان کے سامنے وزارت پیٹرولیم نے گیس مہنگی کرنے کو ناگزیر قرار دے دیا،قیمتوں میں 180فیصد کے ریکارڈ اضافے کی تجویز دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پٹیرولیم اورقدرتی وسائل کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More