حکومت نے 2019 میں 13عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا
راولپنڈی(امت نیوز)حکومت نے 2019 میں 13عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کردیا ۔کیلنڈركے مطابق پہلی چھٹی 5 فروری یوم یكجہتی كشمیر پر ہوگی۔23مارچ یوم پاكستان، یكم مئی لیبر ڈے، 5 تا 7 جون عید الفطر،12 تا 13…