الخدمت یتیم بچوں کی اخلاقی و دینی تربیت کررہی ہے۔عبدالرزاق۔محمد یوسف

کراچی(پ ر)الخدمت آرفن کیئر پروگرام میں رجسٹرڈ بچوں کیلئے چائلڈ کیریکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت 5 مقامات پر تربیتی ورکشاپس منعقد کی گئیں۔غربی میں ضلعی امیر جماعت اسلامی عبدالرزاق اور وسطی میں قیم محمد…

ہمدرد یونی ورسٹی کے تحت کیریر فیئرآج ہوگا

کراچی(بزنس رپورٹر)ہمدرد یونی ورسٹی کراچی کے زیر اہتمام کیریر فیئر، یونی کارپ کیریر کنیکٹ 2018 آج بروز بدھ صبح ساڑھے 9 بجے ایکسپو سینٹر ہال نمبر2 میں ہوگا۔کیریر فیئر میں تمام جامعات اور تعلیمی اداروں…

خواتین کے حقوق میں دنیا کا کوئی مذہب اسلام کا مقابلا نہیں کرسکتا- مولانا سلفی

کراچی(بزنس رپورٹر)امیر جماعت غربا اہلحدیث مولانا عبدالرحمن سلفی نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کو جس قدر حقوق دیئے ہیں، دنیا کا کو ئی مذہب اور معاشرہ اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔مغرب میں پہلے سے زیادہ خوا…

القرآن کورسز کے تحت 9 ستمبر کو درس ہوگا

کراچی(پ ر)القرآن کورسز نیٹ ورک کے تحت اتوار کو صبح ساڑھے 11 بجے القرآ ن کورسز سینٹر نزد بہادرآباد چورنگی میں درس ہوگا۔مفتی محمد زبیر”مدینہ کی فلاحی ریاست سیرت النّبیؐ کے آئینہ میں“ کے موضوع پر درس…

بجلی نرخ میں اضافہ ظلم ہے ۔عثمان معظم

کراچی(پ ر ) پاسبان کے سیکریٹری جنرل عثمان معظم نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیپرا کو بجلی کے نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کی اجازت دے کر ظلم کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان عوام کے مفاد میں…

مجاہد کالونی میں گٹر کے پانی سے مکین اذیت کا شکار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد نمبر 4 کے علاقے مجاہد کالونی میں سیوریج کا بوسیدہ نظام مکینوں کے لیے اذیت کا سبب بن گیا۔علاقے میں گٹر کا پانی نہ صرف گلیوں میں کھڑا ہے، بلکہ مسجد کوثر کے سامنے بھی سیوریج…

پشاورزلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی نومنتخب چیئرمین کرکٹ بورڈسےملاقات

لاہور(امت نیوز) زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کرکٹ بورڈکے نومنتخب چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں انہوں نے احسان مانی کوعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد…

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کیس میں نیب جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ سرمایہ کاری کیس میں قومی احتساب بیورو(نیب) سے 3 ہفتے میں جواب طلب کر لیا اور حکم دیا ہے کہ نیب انکوائری میں پیشرفت کی رپورٹ پیش کرے۔

رینجرز آپریشنز میں برآمد سامان مالکان کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ ونگ میں تقریب منعقدہوئی ، جس میں مختلف آپریشنز کے دوران برآمد سامان کوائف کی جانچ پڑتال اور قانونی تقاضے مکمل ہونے پر ان کے اصل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More