لاہور میں تحریک انصاف کے بینرز کی بھرمارپر سپریم کورٹ برہم
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے لاہور میں جگہ جگہ تحریک انصاف رہنماؤں کے بینرز پر برہمی کااظہار کیاہے ،عدالت نے بل بورڈز پر ڈی ایچ اے، این ایل سی، این ایچ اے اور محکمہ ریلوے کو نوٹس جاری کر…