تربیلا ڈیم سے ریت نکالنے کیلئے دنیا کا سب سے بڑاآلہ نصب
اسلام آباد(امت نیوز) چین نے تربیلا ڈیم سے ریت نکالنے کیلئے دنیا کا سب سے بڑاآلہ نصب کردیا ہے۔ آسٹرا نامی آلے کی لمبائی 120 میٹر ہے ،جس کی مدد سے ڈیم میں جمع ریت کو اسٹیل پائپ سے کھینچ کر نکلا جائے…