خانپورمیں ناجائز تعلقات پرنوجوان قتل

خانپور (نمائندہ امت ) خانپور کے نواحی گاؤں تڑار کوہالہ پائیں میں ناجائز تعلقات پر نوجوان کوقتل کر دیا گیا ، خانپور پویس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل…

غیر قانونی الاٹمنٹ پر سابق مختار کار سمیت 5کو قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت اسکیم 33 گلزار ہجری میں سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس جرم ثابت ہونے پر سابق مختیار کار یونس ڈاہری سمیت 5 مجرمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی…

سارہ افتخارمس انگلینڈفائنل میں باحجاب شرکت کریں گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مس انگلینڈ مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں 20 سالہ سارہ افتخار حجاب پہننے والی پہلی مسلمان خاتون بن جائیں گی۔برطانوی اخبار کے مطابق اس سے پہلے بھی کچھ خواتین حجاب پہن کر مقابلے میں شریک…

لیبیا کی جیل سے قذافی کے400حامی فرار

طرابلس(امت نیوز) لیبیا کی جیل میں پولیس اہل کاروں سے تصادم کے نتیجے میں مقتول صدرمعمر قذافی کے حامی 400 قیدی فرار ہو گئے۔قیدیوں کا فرارایسے وقت میں ہوا ہے ،جب دارالحکومت طرابلس میں باغیوں اور حکومتی…

سندھ میں تبادلوں سے گورنر کو مضبوط بنانے کا منصونہ

کراچی(رپورٹ:ارشادکھوکھر)وفاقی حکومت نے سندھ انتظامی امور میں گورنر سندھ کا اثرو رسوخ بڑھانےکیلئے سندھ کی انتظامیہ وپولیس میں پسند کے افسران کی تعیناتی اور حکومت سندھ کے بااعتماد افسران کو ہٹانے کا…

اورنگی – لائنزایریا سے مزید 3 بچے لاپتہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں معصوم بچوں کی گمشدگی کا سلسلہ نہ تھم سکا، اورنگی اور لائنز ایریا سے سگے بہن بھائی اور 7سالہ طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے، جبکہ پولیس تاحال کسی بھی بچے کو بازیاب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More