فائرنگ-تشدد کے واقعات میں بچی سمیت 3 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں فائرنگ و تشدد کے واقعات میں بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈاکس پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 24سالہ حمید فاروق ولد محمد عمر زخمی ہوگیا۔…

امریکی امدادکی بندش پی ٹی آئی حکومت کو نہیں جھکا سکتی- منیر عباسی

کراچی (پ ر) ہزارہ قومی اتحاد کے چیف آرگنائزر منیر عباسی ایڈووکیٹ، فدا تنولی، ڈاکٹر افضل اعوان، آصف ذوالفقار عباسی، خالد اعوان اور عمران شاہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کی امداد منسوخ کرکے حکومت کو…

خونی گاڑیوں نے خاتون و نوجوان سمیت 5 افراد کچل دئیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں تیز رفتار گاڑیوں نے خاتون اور نوجان سمیت 5 افراد کو کچل دیا، جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پرانا گولیمار بڑا بورڈ پر واقع کمال پمپ کے قریب سڑک عبور کرنے…

او آئی سی ممالک گستاخانہ مقابلوں کیخلاف مشترکہ تحریک چلائیں-مفتی پوپلزئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام عشرہ ختم نبوت کے اعلان پر کانفرنسز کا آغاز ہوگیا۔ مفتی محمود چوک اتحاد ٹاؤن پر عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس میں خیبرپختون سے آئے ہوئے مہمان…

اسلم ایڈووکیٹ ہونہار اور باصلاحیت قانون دان ہیں- دلدار جہانگیری

کراچی (پ ر) اے اینڈ ایم لا ایسوسی ایٹس کے دفترکی افتتاحی تقریب ناظم آباد نمبر3میں ہوئی، جس کے مہمان خصوصی سینئر ایڈووکیٹ سندھ ہائیکورٹ دلدار جہانگیر ی تھے۔ اس موقع پر خطاب میں دلدار جہانگیری نے کہاکہ…

چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے گلشن زون کا دورہ کیا- محرم کیلئے انتظامات کا جائزہ

کراچی (پ ر) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہاہے کہ محرم الحرام میں عزاداران کو بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے کے لئے مختلف علاقوں کے دورے کررہے ہیں ۔ گلشن اقبال میں امام بارگاہوں کے دورے کے دوران جو…

ضلعی وسطی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز پر پی پی رہنمائوں کا اظہار تشویش

کراچی ( پ ر) پیپلزپارٹی وسطی کے سابق سیکریٹری افضال احمد، احمد فہیم ، اسلم سومرو، عبدالصمد بلوچ، طارق نعیم ، ارشد شیروانی، محمد اصغر لعل، شیر افضل تنولی، ذاکر بلتی، ظریف خان، حمید میمن و دیگر نے ضلع…

علما- امام بارگاہ منتظمین کی مشاورت سے محرم کیلئے انتظامات کریں گے- اظہار الدین احمد

کراچی (پ ر) غربی میں محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے علما کرام اور امام بارگاہوں کے منتظمین کی مشاورت سے انتظامات مکمل کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا تجاوزات-قبضہ مافیا کیخلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان

لاہور( خبر ایجنسیاں ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان کیا۔عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مہم کا آغاز با اثر اور طاقت ور لوگوں سے کیا جائے گا…

ساحل پر جہاز گرنے کی اطلاع پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساحل پر جہاز گرنے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ ایک شہری نے 15مددگار پر پولیس کو ساحل سمندر پرجہاز گرنے کی اطلاع دی، جس پر پولیس ٹیم نے ساحل سمندر کا دورہ کیا۔ ایس ایس پی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More