افغانستان سے دہشت گرد حملے میں سیکورٹی اہلکار شہید

پاراچنار(نمائندہ امت) افغان علاقے سے دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ایک زخمی ہوگیا جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق…

آئین کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے-وزیراعلیٰ بلوچستان

کو ئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلو چستان جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے مقامی ،علاقائی اور عالمی عناصر شامل ہیں سب سے بڑا مسئلہ افغانستان کی سرحد ہے جہاں روزانہ ڈیڑھ کلو میٹرباڑ لگائی…

کورنگی-ملیر سے 2افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی اور ملیر سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی تھانے کی حدود ضیا کالونی سیکٹر اے میں واقع گھر سے تعفن اٹھنے کی اطلاع پر پولیس پہنچی تومکان کا دروازہ…

وزارت قانون کی عمارت میں توسیع اورمزید افسران کاتقرربھی ناگریزہے-بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق نگران وفاقی وزیرقانون بیرسٹرعلی ظفرنے کہاہے کہ وزارت قانون کی عمارت میں توسیع اورمزیدافسران کاتقرربھی ناگریزہے ۔فارن کنسلٹنٹس کو50سے 60ملین پاؤنڈزدیے گئے ہیں مگران کی…

عراق-ایران سے واپس زائرین کی سیکورٹی یقینی بنائی جائے-وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاک ایران سرحد پر امیگریشن کاؤنٹرز کی تعداد میں اضافہ کرنے اور مستقبل میں زائرین آپریشنز کو بہتر بنانے کیلئے مستقل لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کردی…

اسلام آباد میں گن پوائنٹ پر لڑکی زیادتی کا شکار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)تھانہ آئی نائن کے علاقے میں گن پوائنٹ پر لڑکی زیادتی کانشانہ بن گئی،پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی سارہ رباب نے تھانہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More