شیخ رشید کا میانوالی کیلئے ٹرین چلانے کا اعلان

اسلام آباد-راولپنڈی(خبر ایجنسیاں) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی کے لیے ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ترنول ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا…

گجرات میں گائےنے بی جے پی رہنما کی پسلیاں توڑ دیں

احمد آباد(خبر ایجنسیاں)بھارتی ریاست گجرات میں گائے نےبی جے پی رہنما کی پسلیاں توڑ دیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لیلادھرواگھیلا نامی رہنما گجرات سے رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیرہیں۔ واگھیلا کے اہل خانہ کا…

پیپلز پارٹی نے فارم 45کےفرانزک آڈٹ کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی ویب سائٹ پر شائع کردہ فارم 45 کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کردیا۔ پی پی پی کی جانب سے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آرٹی…

انگلینڈ نے بھارت کو ہراکر سیریز جیت لی

ساؤتھ ہیمپٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں 60 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 1-3 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی ۔ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ…

یمن میں ایرانی جاسوسی آلات پکڑے گئے-عدن میں مظاہرے

صنعا/ بغداد (امت نیوز/ایجنسیاں) یمن کی سرکاری فوج نے ملک کے مختلف مقامات پر حوثی ٹھکانوں سے ایرانی ساختہ جاسوسی آلات کی بھاری کھیپ برآمد کی ہے۔ دوسری جانب ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد مہنگائی…

برما کے ساحل کےقریب تیرتے آسیب زدہ جہاز کا معمہ حل

ینگون(امت نیوز) میانمار کے حکام نے دارالحکومت کے ساحل کے قریب پراسرار انداز میں تیرتے ہوئے آسیب زدہ بحری جہاز کا معمہ حل کر لیا ہے۔ سیم رتولنگی پی بی 1600 ایک بڑا، خالی و زنگ آلود مال بردار بحری جہاز…

18 رکنی اقتصادی کونسل میں قادیانی شامل

اسلام آباد ( نمائندہ امت /مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قادیانی کو اقتصادی مشاورتی کونسل میں شامل کردیا۔ امریکی پر نسٹن یونیورسٹی کےماہر معاشیات پروفیسر عاطف ایم میاں سمیت 18 رکنی اقتصادی…

گلشن جمال میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ – 5 گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل پولیس نے گلشن جمال میں گیسٹ ہاؤس کے نام قائم فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر گیسٹ ہاؤس کے مالک ،2 خواتین سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پولیس نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More