جنوبی وزیرستان میں مسلح تصادم – 4 افراد قتل

ٹانک (بیورورپورٹ)گزشتہ روزجنوبی وزیرستان وانا علاقہ تیارزہ خلہ میں خونی تصادم سرکاری ذرائع کیمطابق الف خان نامی شخص نے فائرنگ کرکے عزیزاللہ مستی خیل توجئے خیل کو قتل کردیابعدمیں مستی خیل قبیلے کے…

امریکہ نے 2پاکستانی کمپنیوں پر پابندی لگادی-30کروڑ ڈالر امداد منسوخ

واشنگٹن(امت نیوز)امریکہ نے جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ جب کہ پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امدادبھی منسوخ کردی ہے جس کے بعد رواں برس روکی گئی امداد…

منی لانڈرنگ کیس میںملک ریاض کے داماد کی ضمانت – زرداری کے مچلکے جمع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ضمانتی نے ان کی موجودگی میں 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بینکنگ کورٹ میں جمع کرادیئے ۔ جن پر ضامن عاشق حسین زرداری اور…

غفلت پر گرفتار 7کے الیکٹرک ملازمین کا4 روزہ ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے کے الیکٹرک کی غفلت اورلاپروائی کے باعث 8سالہ محمد عمر کے دونوں بازوؤں سے محروم ہونے سے متعلق کیس میں گرفتار کے الیکٹرک کے 7 افسران و ملازمین کو 4…

دونوں معذور بچوں کے علاج کا حکومتی اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کی غفلت کے باعث عمر کی معذوری ناقابل تلافی نقصان ہے۔ کے الیکٹرک انتظامیہ فوری طور پر پورے شہر میں اپنے نظام کو درست کرے۔ سندھ…

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو ناراض کرنے پر چیئرمین سی ڈی اے کی چھٹی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) چیئرمین عشرت علی کو وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو چیئرمین سی ڈی اے کے لیے مخصوص گھر کی الاٹمنٹ میں رکاوٹ ڈالنا مہنگا پڑ گیا۔وفاقی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More