سپریم کورٹ رجسٹری پر لاپتہ افراد کے اہلخانہ- مہران ٹاؤن کے مکینوں کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر لاپتہ افراد کےاہلخانہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور تصاویر اٹھائے لوگوں نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ ان کےپیاروں کو فوری…

مولانافضل الرحمٰن اعتزاز کے مقابلے میں دستبردار ہو سکتے ہیں- زرداری

کراچی/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کے مقابلے میں مولانا فضل الرحمان دستبردار ہوسکتے ہیں جبکہ اپوزیشن کے نامزد صدارتی امیدوارمولانا…

ریلوے سے کنٹریکٹ افسران فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے کے کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کا اصل مسئلہ مسافر نہیں فریٹ ہے، اللہ نے مدد کی تو ایک سال میں لوگ کہیں گے کہ…

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کرانے میں ترکی پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا- عاکف سعید

کرچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلہ کی منسوخی میں پاکستان اور ترکی نے کلیدی کردار اداکیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ معاملہ ابھی ختم نہیں سمجھنا چاہئے…

وزیراعظم کاٹیج انڈسٹریز کی بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کریں-اسمال ٹریڈرز

کراچی(پ ر)آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد،عثمان شریف ، نوید احمداور عبد الماجد نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

تحریک لبیک نے ایم ڈی واٹر بورڈ کیخلاف تحقیقا ت-برطرفی کا مطالبہ کرد یا

کرا چی (اسٹا ف رپو رٹر)تحریک لبیک کے سند ھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی قاسم فخری نے کہا ہے کہ بلد یہ ٹاؤن، لیا ری اور اور نگی ٹاؤ ن سمیت کرا چی کے متعدد غریب علاقو ں میں شہری بو ند بو ند پا نی کو…

کراچی پولیس چیف نے 20ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 20ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے حکم نامے کے تحت انسپکٹر نصیر تنولی کو تھانہ جیکسن، انسپکٹر لیاقت حیات پریڈی،انسپکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More