پشاور میں بارش کے دوران چوہوں کی یلغار

پشاور(نمائندہ امت)پشاورمیں طویل انتظار کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا تاہم بارش کے دوران چوہوں نے گھروں پر یلغار کردی شہری پانی کیساتھ ساتھ چوہوں کو گھروں سے نکالتے…

لاہور -کندیاں کے درمیان 2 ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان ریلوے نے راولپنڈی سے لاہور اور کندیاں کے درمیان دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہےجن کا افتتاح 15ستمبر کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے کیا جائے گا۔ٹرینوں میں مارگلہ…

عمران خان کیلئے موجودہ ٹیم کیساتھ ملک کو بحران سے نکالنا آسان نہیں-لیاقت بلوچ

لاہور (امت نیوز)جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے جماعت اسلامی کے ٹکٹ ہولڈرز عزم نو کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی بہار ہو کہ خزاں ،کے مصداق ہر حال…

صدارتی الیکشن کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

اسلام آباد(نمائندہ امت) صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 4 ستمبر کو ہونے…

چوتھے تربیلا توسیعی منصوبے کی بجلی پیدوار بندش پر توجہ دلاؤ نوٹس

تربیلا غازی(نمائندہ امت ) تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ سے بجلی کی پیداوار کی بندش کا معاملہ سینٹ میں پہنچ گیا، تربیلا ڈیم کے 1410میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے حامل چوتھے توسیعی منصوبہ کے ڈرافٹ ٹیوبز…

کوئٹہ میں گرفتار 3 مبینہ دہشتگردوں سے اسلحہ برآمد

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کاروائی تین مبینہ دہشتگرد گرفتار اسلحہ برآمد، سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں مشترکہ کاروائی…

لنڈی کوتل میں مکان پر بم حملہ-جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر ( نمائندہ امت )لنڈی کوتل میں تاجر کے مکان پر بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،مختار خیل میں فہمید خان نامی مقامی تاجر کی رہائشگاہ کے قریب نصب بارودی مواد زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا خیبرپختونخوا کے…

جوڈیشل مجسٹریٹ کا تھانے پر چھاپہ-نوجوان بازیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عدالتی حکم پر مجسٹریٹ نے شارع نور جہاں تھانے پر چھاپہ مار کرنوجوان کو بازیاب کرالیا، پولیس نے نوجوان کو منشیات فروشوں سے رابطے رکھنے کے الزام میں پکڑا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل…

سونے کی لگژری گاڑی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی لگژری کار لیمبورگینی ایونٹیڈر پاکستان پہنچ گئی۔ لیمبورگینی ایونٹیڈر (ایس کے ایم کے ایڈیشن) لگژری گاڑی تین روز قبل برطانیہ سے دبئی درآمد کی گئی تھی، جو اب اسلام آباد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More