فلسطینی پناہ گزینوں کی امریکی امداد بند

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات انجام دینے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی ’اونروا‘ کی امداد روک دی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے…

گجرات میں غیرت کے نام پر لیڈی ہیلتھ ورکر قتل

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں پاکستان مسلم لیگ نے کے وائس چیئرمین نے غیرت کے نام پر لیڈی ہیلتھ ورکر کو قتل کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق گجرات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے وائس چیئرمین نے لیڈی ہیلتھ ورکر…

20سال میں 50لاکھ افریقی بچے مسلح لڑائیوں کی نذر

پیرس (این این آئی)براعظم افریقا میں جاری مسلح لڑائیوں کے نتیجے میں 1995ء سے2015ء تک 50 لاکھ سے زائد بچوں کی ہلاکتوں کے اعدادو شمار جاری کردیئے گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 20 سال…

جرمنی میں مسجد پر بم حملے کے مجرم کو10 سال قید

برلن(خبر ایجنسیاں)جرمنی کے مشرقی شہر ڈریسڈن میں ایک مسجد اور اس سے ملحقہ کانگریس سینٹر پر دھماکا خیز مواد سے حملہ کرنے والے مجرم کو تقریبا 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ملزم نے ان دونوں حملوں میں…

روسی طیارے کو حادثہ- ایک شخص ہلاک ،18 زخمی

ماسکو ( امت نیوز) روس کے شہر سوچی کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا جس سے ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔بوئنگ 737 نے ماسکو سے اڑان بھری اور سوچی کے ہوائی اڈے پر لینڈنگ…

پنجاب میں 4اعشاریہ 3شدت کا زلزلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔فیصل آباد، پاکپتن، حافظ آباد، چنیوٹ، قصور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال اور ملتان سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے…

گیرٹ ولڈر پر کوئی توجہ نہیں دے رہا تھا اس لیے مقابلے کا اعلان کیا- ڈچ ماہر

لندن(امت نیوز) لندن یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس پڑھانے والے ہالینڈ کے پروفیسر سٹیج نواں کیسل نے کہا ہے کہ گیرٹ ولڈر پر کوئی توجہ نہیں دے رہا تھا اور اس کی سیاسی اہمیت کم ہورہی تھی جس پر اس نے خاکوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More