قانونی ماہرین-گستاخیاں رکوانے کے لئے عالمی کوششیں جاری رکھنے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹ اخترصدیقی)سینئر قانون دانون نے ہالینڈمیں گستاخانہ خاکے رکوانے کے لیے تحریک لبیک کی جانب سے جذبہ ایمانی کے ساتھ موثر احتجاج کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گستاخیاں رکوانے کیلئے…

اساتذہ نے عمر کی مفت تعلیم کا اعلان کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اساتذہ نے متاثرہ بچے محمد عمر کی زندگی بھر کے لئے تعلیم مفت کر نے کا اعلان کردیا ہے۔ ہائی ٹینشن وائر سے زخمی ہونے والا 8سالہ محمد عمر کے غم میں اس کے اساتذہ بھی برابرکے شریک ہیں ۔…

لبیک مارچ کے 2شہدا آبائی علاقوں میں سپردخاک

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے دونوں افراد کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ کھاریاں ضلع گجرات کے 65 سالہ بزرگ حافظ غلام…

نوازشریف کو ڈھائی کروڑ بل بھیجنے کا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ایجنسیاں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ذاتی سفر پرسرکاری وسائل خرچ کرنے پر سابق وزیراعظم نوازشریف کو ڈھائی کروڑ روپے کا بل بھیجنے کا فیصلہ کیا…

مذہبی شخصیات کے احترام سے متعلق نیا عمرانی معاہدہ کیا جائے- وفاق المدارس

اسلام آباد(امت نیوز) گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کے لیے کردار ادا کرنے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں،اللہ رب العزت سب کی مساعی کو شرف قبولیت عطا فرمائیں،گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی منسوخی کے دنیا کے…

گستاخانہ خاکوں کیخلاف راولپنڈی کے وکلا کی ہڑتال-عدالتی بائیکاٹ

راولپنڈی(نمائندہ امت) پنجاب بارکونسل کی کال پرہالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کیخلاف ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی کےوکلا نےمکمل ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئےجس کےباعث…

پیٹرولیم قیمتوں میں 6.37ر وپے لیٹر تک کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے37پیسے فی لیٹر تک کمی کردی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں دو روپے 41 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More