سمیع الحق خاکوں کیخلاف حکومتی اقدامات کے معترف

نوشہرہ(امت نیوز )جمعیت علماء اسلام کے سر براہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہاکہ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی منسوخی میں اہم کردار وزیراعظم عمران خان، وزیرخارجہ شاہ محمود اور…

راولپنڈی میںپی ٹی آئی رہنما ویسٹ میجمنٹ کمپنی کے ملازمین سے ذاتی کام کرانےلگے

راولپنڈی ( نمائندہ امت) راولپنڈی یونین کونسل 24 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کا ویسٹ میجمنٹ کمپنی کے ملازمین سے ذاتی کام کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ عملے کو اپنے گھروں کی صفائی کرانے کے لئے صوبائی…

دو منصوبوں کیلئے2 کروڑ ڈالر جاپانی امداد کا اعلان

اسلام آباد(امت نیوز)جاپان نے ملتان میں موسم کی نگرانی کے لیے ریڈاراور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اسکالر شپ کیلئے2 کروڑ 13 لاکھ60 ہزار ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جاپانی سفیر تاکاشی کورائی اور…

آصف زرداری کواعتزاز احسن کے صدر بننے کا یقین

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے خوشگوار انداز میں میڈیا سے بات کی، صحافی نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ ہیلی کاپٹر تو سستا ہوگیا آپ ہیلی کاپٹر پر کیوں…

منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بینکنگ کورٹ سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے عبوری ضمانت کے لئے رجوع کرلیا ، آصف علی زرداری کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے…

رئیل اسٹیٹ کو صنعت کا درجہ دیکر ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے – شفیع جاکوانی

کراچی (بزنس رپورٹر) سٹی ایسوسی ایٹ کے سربراہ شفیع جاکوانی نے کہاہے کہ رئیل اسٹیٹ ملک کا سب سے زیادہ منافع دینے والا شعبہ ہے جس پر حکومت کو بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ سیکٹر کو صنعت کا درجہ دے کر اس…

طبی بنیادوں پر شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے طبی بنیادوںپر رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جمعے کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس فیصل ارب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More