لواری ٹنل میں حادثہ-1سیاح جاں بحق

دیر بالا ( بیورورپورٹ) لواری ٹنل میں چترال جانے والے سیاحوں کی موٹرکار ڈمپر سےٹکرا گئی ایک شخص جان بحق جبکہ چا ر خواتین اور ایک بچے سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے دو کی حالت تشو یشناک ہے وا قعات کے مطا بق…

پنجاب میں کے پی جیسا بلدیاتی نظام لانے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 100روزہ منصوبے کے تحت صوبے میں 30 نومبر تک تمام شعبوں میں ضروری قانون سازی اور اصلاحات کے ساتھ ساتھ پبلک سروس کمیشن (پی…

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

اسلام آباد (نمائندہ امت) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔تا ریخ میں توسیع پاکستان ٹیکس بار ا یسوسی ایشن کے صدر عبدا لقادر میمن کی…

گلگت میں انتہاپسندوں سے تعلقات پر سرکاری ملازمین کی چھان بین کا فیصلہ

گلگت (امت نیوز)گلگت بلتستان حکومت نے انتہا پسندوں سے تعلقات کے شبہے پر پولیس سمیت تمام سرکاری ملازمین کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا ۔اس حوالے سے آئی جی ثنااللہ عباسی نے کہا ہے کہ شدت پسندی میں ملوث…

شہری تشدد کیس میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو نوٹس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے شہری تشدد ازخود نوٹس کیس آج ہفتے کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت…

ایل ایل بی پروگرام 5سال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے لا کالجز اصلاحات کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق 3 سال کے ایل ایل بی پروگرام کا یہ آخری سال ہوگا اور 31 دسمبر 2018کے بعد ایل ایل بی 5سال کا ہوگا۔ سپریم کورٹ…

بیوروکریسی کےبعدسفارتکاروں کےبھی تقرروتبادلے

اسلام آباد (نمائندہ امت ) بیوروکریسی میں بڑے پیمانےپر تقرریوں اور تبا دلوں کے بعد اب سفارت خانوں میں افسران کی تبدیلی کی لہر کی ا بتدا ہو گئی ہے جمعہ کو حکومت کی جانب سے مختلف ممالک میں پاکستانی…

پاکستانی سائنسدان نے آرسینک کو پانی سے الگ کرنے کیلئے سستاترین فلٹر تیار کرلیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ایک سائنسدان نے پانی میں شامل انہتائی خطرناک مرکب آرسینک کو پانی سے الگ کرنے کے لیے دنیا کا سستا ترین فلٹر تیار کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ ڈاکٹر نبیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More