مودی کا برطرف کردہ سی بی آئی چیف بحال

نئی دہلی(امت نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئےسینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن سی بی آئی کے سربراہ الوک ورما کو عہدے پر بحال کردیا ہے۔مودی نے اکتوبر2017میں…

سامارو میں شراب خانے کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال

سامارو (نمائندہ امت) سامارو میں شراب خانے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند رہیں ۔تفصیلات کے مطابق سامارو میں شہریوں نے اپنا کاروبار بند کر کے شراب خانے کے خلاف نفرت…

پنجاب میں میٹروبس پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور(خبرایجنسیاں) پنجاب میں میٹروبس پرسبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے،محصولات کے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں گے،صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ منی بجٹ وفاق لا رہا ہے، پنجاب میں…

حج پیکج 1لاکھ روپے تک مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کا باقاعدہ اعلان وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے…

طبی بنیادوں پرشہبازکی ضمانت کیلئے درخواست تیار

اسلام آباد(بیورورپورٹ)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست ضمانت کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا، ان کی منظوری کے بعد درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق امجد پرویز ایڈووکیٹ نے…

نوازشریف سےمریم کی ملاقات

لاہور(امت نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کی ہے ۔20سے 25منٹ طویل دورانیے کی ملاقات کے دوران ا ن کے بیٹے جنید صفدر بھی موجود تھے

ڈار کی برطانیہ سے واپسی کیلئے کارروائی شروع

اسلام آباد(نمائندہ امت)قومی احتساب بیورو (نیب) نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو برطانیہ سے واپس لانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے…

ڈیفنس میں مسلح افراد کی محمد زبیر کو روکنے کی کوشش

کراچی(اسٹاف رپورٹر) درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر منگل کی رات گئے اپنی فیملی کے ہمراہ گھر جارہے تھے کہ گھر سے کچھ دوری پر سفید رنگ کی کار میں سوار مسلح ملزمان نے انہیں…

کراچی سیف سٹیز پروجیکٹ کیلئے پنجاب سے مدد طلب

لاہور(امت نیوز) حکومت سندھ نے کراچی سیف سٹیز پراجیکٹ کے لیے پنجاب سے مدد مانگ لی۔سندھ کی اعلیٰ سطح ٹیم نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا اور حکام سے مشاورت کی۔ وفد میں محکمہ داخلہ سندھ، آئی ٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More