مٹیاری میں غربت سے تنگ دلہن کی خود کشی

ہالا (نامہ نگار) مٹیاری میں غربت سے تنگ دلہن نے خود کشی کر لی۔شاہ پور کے علاقے بھنبھرا گوٹھ کی 22 سالہ زرینہ زوجہ عبداللطیف کی چند روز قبل شادی ہوئی تھی، جو فاقوں سے تنگ تھی اور غربت و تنگدستی سے تنگ…

پولیس اہلکاروں کے 7رشتہ داروں کے مبینہ اغواکے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ

لاہور(نمائندہ امت) مقبوضہ کشمیرمیں نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے جنوبی کشمیرمیں پولیس اہلکاروں کے سات رشتہ داروں کے مبینہ اغواکے بعد قابض انتظامیہ نے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی ہے مغویوں کی بازیابی کیلئے…

شہریار آفریدی وزیرمملکت داخلہ مقرر-حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے وزیرمملکت برائے داخلہ کا حلف اٹھالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختون کے حلقہ این اے 32کوہاٹ سے کامیاب…

وحید آباد میں مسلح ملزمان کی دکانوں میں لوٹ مار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رضویہ کے علاقے جہانگیر روڈ وحیدآباد میں واقع امام بارگاہ کے قریب جنرل اسٹور میں دو مسلح ملزمان داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر وہاں موجود لوگوں سے موبائل فون اور دکاندار سے نقدی لوٹ…

خام تیل کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی

کراچی (این این آئی)خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے شروع ہوگیا، خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین…

وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے پشاور کا دورہ کرینگے

پشاور (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے پشاور کا دورہ کرینگے ان کے ممکنہ دورہ کے لئے انتظامات شروع کردیئے گئے ہیں۔دورہ پشاور کے دوران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان کے علاوہ نئی منتخب ہونے…

متاثرین شمالی وزیرستان کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

بنوں(نمائندہ امت) متاثرین شمالی وزیرستان نے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور منگل تک مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں پشاور میں احتجاجی کیمپ لگانے کی دھمکی دے دی آپریشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More