گجرات سے گوجر خان تک جوش وخروش دیدنی قائدین کارکنوں کاحوصلہ بڑھاتے رہے

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)تحریک لبیک پاکستان کی قیادت میں مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ امیر تحریک لبیک علامہ خادم رضوی اور سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری کی قیادت میں جمعرات کے روز گجرات سے روانہ ہوا تو…

پشاور سے ہزاروں کارکنوں کی اسلام آباد روانگی

پشاور(نمائندہ امت)ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاورسے بھی گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کی ریلی اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی ۔ریلی کی قیادت صوبائی ترجمان سید محرم شاہ کے علاوہ دیگر…

ایڈیشنل آئی جی نے تحقیقات کا حکم دیدیا متاثرہ خاندان سے رابطے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احسن آباد میں8 سالہ بچے کے جھلسنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق احسن آباد میں بچے کو کرنٹ لگنے کا واقعہ پرایڈیشنل آئی…

پارٹی قیادت کیخلاف بیان بازی پرعامر لیاقت اورآفتاب جہانگیر سے وضاحت طلب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پارٹی قیادت اور پالیسیوں کے خلاف بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن نے اپنے دو اراکین قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اور آفتاب جہانگیر سے وضاحت طلب کرلی۔دونوں…

امیرمقام دستبردار-صدارت کیلئے علوی-اعتزاز-فضل الرحمان میں مقابلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جس کے مطابق 4 ستمبر کو ڈاکٹر عارف علوی، اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مقابلہ ہوگا ملک بھر سے جمع کرائے…

بھاری اکثریت سے کامیابی ملے گی-عارف علوی

پشاور ( نیوز رپورٹر ) تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سے بھاری اکثریت سے کامیابی ملے گی۔ یہ ایک روایت ہے کہ ووٹ مانگے خود جایا جاتا ہے۔ بلوچستان اورسندھ میں بھی…

واقعہ افسوسناک ہے -علاج کیلئے اخراجات فراہم کرینگے-ترجمان کے الیکٹرک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احسن آباد میں پیش آنے والے واقعہ پر بے حد افسوس ہے اور متاثرہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی ہے ، بچے کی جلد صحت یابی کے لئے…

عمر فوجی افسر بننا چاہتا تھا- خواب چکنا چور ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہائی ٹینشن کی تار سے معذور ہونے والے محمد عمر کا خواب چکنا چور ہوگیا ، عمر بڑا ہوکرفوجی افسر بننا چاہتا تھا ، اسکول میں تائی کوانڈو میں پوزیشن لے کر سب کو حیران کردیا تھا ۔ تفصیلات…

گورنر سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے احسن آباد میں 8 سالہ بچے پر تار گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے عمر کے بازو ضائع ہونے پر کے الیکٹرک کے حکام سے وضاحت طلب کرنے کے ساتھ ساتھ…

قادیانیوں کو اسلام کا فرقہ کہنے پر شیریں مزاری کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اور آر پی او فیصل آباد بلال صدیق کمیانہ کے مابین سانحہ گهیسٹ پورہ کے بارے واٹس ایپ گفتگو جو ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More