کے الیکٹرک کیخلاف سندھ اسمبلی میں آج تحریک التوا جمع کرانے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی اور رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے کے الیکٹرک کی غفلت کی وجہ سے 2 معصوم بچوں کے معذور ہونے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ بارش…

سعید احمد نے نیشنل بینک کی صدارت سے معطلی چیلنج کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد خان نے صدارت سے ہٹائے جانے کا حکومتی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔سعید احمد کی درخواست کواسلام آباد ہائی کورٹ کی ارجنٹ کیسز کی…

کل سے ڈیزل 6۔پیٹرول 2روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) یکم ستمبر(کل )سے ڈیزل قیمتوں میں 6اور پیٹرول نرخوں میں 2روپے کمی کا امکان ہے اس حوالے سے اوگرا نےسمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں…

ماجو میں رئیل اسٹیٹ سے متعلق آج لیکچر ہوگا

کراچی(بزنس رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے پروگرام ایگزیکٹو بریک فاسٹ پروگرام میں آج(جمعہ) صبح 9 بجے آڈیٹوریم میں ’’کراچی میں رئیل اسٹیٹ کے شعبہ کی چار دہائیوں کا جائزہ‘‘پر لیکچر ہوگا، جس کے…

نیشنل میوزیم ملازمین کے مکانات کی ممکنہ مسماری کیخلاف حکم امتناع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نےنیشنل میوزیم کے ملازمین کے مکانات کی ممکنہ مسمار ی کے خلاف عبدالوہاب انصاری کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے قرار دیاہے کہ اگر مکانات قانونی طور پر بنائے گئے…

حکومت کرپشن خاتمےاور مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے – ممتاز سہتو

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری ممتاز سہتو ایڈووکیٹ نے حکومت کے اقدامات کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ کرپشن کے خاتمے ، کفایت شعار کے فروغ ، مہنگائی کنٹرول کرنے اور…

مظفر ہاشمی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 2ستمبر کو ہوگا

کراچی(پ ر)سابق نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مظفر احمد ہاشمی کی یاد میں 2 ستمبر(اتوار) کو شام ساڑھے7 بجے ادارہ نور حق میں تعزیتی ریفرنس ہوگا، جس کی صدارت سید منور حسن کریں گے۔ ریفرنس میں وکلاء ، صحافی…

کراچی تا حب چلنے والے ٹرانسپورٹ کا معاشی قتل عام بند کیا جائے – اقبال رند

کراچی(پ ر) سندھ بلوچستان منی بس یونین کے صدر ا قبال رند کی سربراہی میں کراچی حب کے مرکزی عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں مشتاق احمد ، اسماعیل ، حسنی بشیر ، حلیمی ، اشرف دیگر ٹرانسپورٹروں نے کثیر تعداد…

آزادکشمیر میں 928رجسٹرڈ مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل

اسلام آ باد (نمائندہ امت) آزا د جموں کشمیر میں مجموعی طورپر 928رجسٹر ڈ مدارس ہیں ان کی جیو ٹیگنگ مکمل کر لی گئی ہے ان مدارس میں سے 553کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی ہے جبکہ375کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More