عمران خان وزیراعظم بننےکے بعدآج لاہور کا پہلا دورہ کرینگے
لاہور (امت نیوز)وزیراعظم عمران خان آج 31 اگست کو عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور کے پہلے دورے کیلئے آ رہے ہیں ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم کی آمد پر پنجاب کے نامزد گورنر چوہدری سرور ،…