متحدہ لندن کا انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر سمیت 29 ملزم گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ چکرا گوٹھ کا ماسٹر مائنڈ اور 100سے زائد افراد کا قاتل متحدہ لندن کا انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر زمان ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا۔ رینجرز و پولیس آپریشن میں منشیات فروشوں،…