صفدر کی طبیعت بہتر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
راولپنڈی( نمائندہ امت)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طبیعت میں بہتری کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیویٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کرکے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر…