وزیرا عظم عمران خان کا اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (امت نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمران خان نے یہ فیصلہ ملک کی اقتصادی صورت حال کی بہتری پرتوجہ مرکوز رکھنے کیلئے…

سپاہی مقبول حسین کے جنازے میں آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) 1965 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین کی نمازجنازہ ادا کردی گئی جس میں آرمی چیف، افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

ایران نے جوہری معاہدے سے الگ ہونے کا عندیہ دےدیا

تہران(امت نیوز) ایران کے رہبراعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے جوہری معاہدہ ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈیل ملک کے مفاد میں نہ رہی تو اس سے دستبردار ہوسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کابینہ…

سندھ حکومت کے پاس 149لگژری گاڑیوں پر عدالت برہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وزراء اور سرکاری افسروں کی لگژری گاڑیوں کے کیس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو گاڑیوں سے متعلق کابینہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے…

بلاتفریق احتساب کیلئے نیب کو مضبوط بنائیں گے-عمران

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہےکہ بدعنوان وکرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی اور انہیں…

پاکستان میں زیادہ تر بچے وٹامن اور معدنی کمی کا شکار ہیں- برطانوی ادارہ

پشاور(امت نیوز)حکومت برطانیہ کے شعبہ بین الاقوامی ترقی ( ڈی ایف آئی ڈی)کے وفد نے کے پی فوڈ اتھارٹی ڈائریکٹوریٹ کا دورہ کیا اور متعلقہ افسران سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد فوڈ فورٹ فکیشن پر جاری…

خیبرپختون کی 11رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پشاور(سٹاف رپورٹر) خیبرپختون کی 11رکنی کابینہ نے گورنر ہاؤس میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔قائم مقام گورنر مشتاق احمد غنی نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…

کھانوں میں بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت استعمال کئے جانے کا انکشاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صنعتی ایریا میں قائم چھپڑا ہوٹلوں پر لاغر اور بیمار جانوروں کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے۔ امت سروے کے دوران چھپڑا ہوٹل کے ملازم نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ ان چھپڑا ہوٹلوں…

ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے رابطہ نہ ہوسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امت کی جانب سے صنعتی ایریاز میں قائم چھپرا ہوٹلوں میں مضر صحت کھانے کی فراہمی کے حوالے سے موقف جاننے کے لئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی سندھ امجد لغاری سے متعدد بار رابطہ کیا، تاہم رابطہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More