چین نے افغانستان میں فوجی کیمپ بنانے کی تردید کردی
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے افغانستان میں فوجی کیمپ بنانے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی۔ چینی وزارت خارجہ نے’ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ‘ کی افغانستان میں چینی فوجی تربیتی کیمپ تعمیر کرنے کے منصوبے کی…